قاتل حسینہ
قاتل حسینہ (انگریزی: Femme fatale)، جیسے انگریزی اصطلاحات کی رو سے مرد خور (maneater) اور منفی کردار (vamp) بھی کہا جاتا ہے، مجموعی نسوانی کردار کا نام ہے جو نامعلوم طور طریقوں سے آدمیوں کو رجھاتی ہے اور اکثر اپنے شاطرانہ انداز میں اپنے شکار مردوں کو جان لیوا جالوں میں پھنساتی ہے۔ قاتل حسینہ کئی ادبی اور فنی ذرائع میں دیکھی گئی ہے۔ اس کے پاس ایک خاص صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ اپنے شکار پر حاوی ہو سکتی ہے، اسے مسحور اور پوری طرح سے اپنے قبضے میں لے سکتی ہے۔ مصنفہ ورجینیا ایلن کی رائے میں قاتل حسینہ ایک سب سے عام خاصا یہ ہے کہ وہ غیر ازدوجی تعلقات کا میلان رکھتی ہے اور مادریت کی نفی کرتی ہے۔ وہ مردوں کی تباہی کا باعث ہوتی ہے۔ [1]
حقیقی دنیا میں
ترمیمحقیقی دنیا میں ایسے کئی واقعات رو نما ہو چکے جن میں عورتیں قاتل حسیناؤں کے کردار میں ابھری ہیں۔ ذیل میں کچھ مثالیں درج ہیں:
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Susan Walter (2015)۔ "Images of the Femme Fatale in two Short Stories by Emilia Pardo Bazán"۔ Romance Notes۔ 55 (2): 177–189۔ doi:10.1353/rmc.2015.0034 [مردہ ربط]
- ↑ https://voiceofhazara.com/uk-nationality-holder-girl-murder-her-lover/ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ voiceofhazara.com (Error: unknown archive URL) چلتی گاڑی سے فائرنگ کر کے محبوب کا قتل کر دیا۔]
- ↑ قاتل حسینہ ڈانسر | News Amazzing[مردہ ربط] ٌ