صدر الافاضل
(قاسم بن حسین سے رجوع مکرر)
صدر الافاضل خوارزمی قاسم بن حسین کا لقب ہے۔
نام
ترمیمقاسم بن حسین بن احمد المعروف بہ صدر الافاضل خوارزمی نحوی۔
ولادت
ترمیمکنیت اور لقب
ترمیممشائخ
ترمیمالمغرب کے مصنف ب رہان الدین ناصر،نجم الدین عمر نسفی اور صدر الاسلام محمد بزدوی سے فقہ حاصل کی۔
علمی مقام
ترمیمسچ مچ کے صدر الافاضل اور عربیت وغیرہ علوم میں یگانۂ زمانہ اور طبع نقاد اور نظم و شعر میں مہارت کامل رکھتے تھے،علاوہ اس کے برے خوش خلق اور تیز زبان تھے۔
تالیفات
ترمیم- کتاب تجمیر شرح مفصل زمحشری
- کتاب شرح سقط الزند* کتاب توضیح شرح مقامات
- کتاب شرح انموذج
- نحو میں شرح ابینہ وزوایا
- بیان میں شرح محصل وغیرہ تصنیف کیں۔
وفات
ترمیمصدر الافاضل کو617ھ بمطابق 1220ء میں تاتاریوں نے قتل کیا۔[1] [2] [3]