قاسم جلالی
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
قاسم جلالی ولد الله ڈیوایا قوم قادر خیل 2 نومبر 1982 کو ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں سگو میاں خیلی میں پیدا ہوئے بہن بھائیوں میں سب سے بڑ ے ہیں اور سگو کے اسکول میں ہی تعلیم حاصل کیاور سگو ہی کے کلب ٹیم سہارا کلب سگو کے بانی اور کپتان رہے اور 5 لگا تار ٹورنامنٹ جیتے گنڈی عاشق پر ایک ٹورنامنٹ میں 14 وکٹیں لے کرمین آف دی ٹورنامنٹ کا انعام وصول کیاا ور 2000ءکو میٹرک کی اور 18 اکتوبر 2003 کو فرنٹیر کور بلوچستان میں بھرتی ہوا اور تاحال خدمات میں مصروف ہے ان کے والد صاحب 26 اگست2007 الله کو پیارے ہو گئے اب فیملی کی ذمہ داری ان پر ہے 8 اکتوبر 2007 کو سپاہ مصطفی نامیٰ تنظیم کی بنیاد رکھی بعد میں جس کا نام غلامان مصطفیٰ رکھا گیا اس تنظیم کا مقصد دیہات میں میلاد مصطفیٰ کا انعقاد ہے اب اسی تنظیم میں بطور جنرل سکریٹری کے عہدے پر فائز ہیں 4 اکتوبر 2010 کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے 30 جنوری2012 / 17 ربیع الاول کو بیٹا محسن جلالی پیدا ہوئے جاری ہے