قاشاتاغ علاقہ
قاشاتاغ علاقہ (Kashatagh Region) ((آرمینیائی: Քաշաթաղի շրջան) Kashat'aghi shrjan) جمہوریہ نگورنو کاراباخ کے سات علاقہ جات میں سے ایک ہے، جو درحقیقت آزاد اور ازروئے قانون آذربائیجان کا حصہ ہے۔
Քաշաթաղ | |
---|---|
علاقہ | |
دار الحکومت | لاچین |
حکومت | |
• گورنر | Suren Khachatryan |
رقبہ | |
• کل | 3,377 کلومیٹر2 (1,304 میل مربع) |
رقبہ درجہ | اول |
آبادی (2013)[1] | |
• کل | 9,656 |
• درجہ | چھٹا |
• کثافت | 2.9/کلومیٹر2 (7.4/میل مربع) |
ویب سائٹ | قاشاتاغ علاقہ |