جمہوریہ نگورنو کاراباخ کی انتظامی تقسیم
انتظامی مقاصد کے لیے جمہوریہ نگورنو کاراباخ کو آٹھ انتظامی تقسیم میں منقسم کیا گیا ہے۔ ان میں سے سات علاقہ جات [1] جبکہ خان کندی ملکی دارالحکومت کو خصوصی انتظامی درجہ دیا گیا ہے۔[2]
جمہوریہ نگورنو کاراباخ کے علاقہ جات Regions of the Nagorno-Karabakh Republic Շրջանները Լեռնային Ղարաբաղի Հանրապետության(آرمینیائی) | |
---|---|
زمرہ | وحدانی ریاست |
مقام | جمہوریہ نگورنو کاراباخ |
شمار | 10 صوبے 1 خصوصی درجہ شہر |
آبادیاں | 3,521 (شاہومیان) – 52,310 (خان کندی) |
علاقے | 9.907381 مربع میل (25.66000 کلومیٹر2) (خان کندی) - 1,304 مربع میل (3,380 کلومیٹر2) (قاشاتاغ) |
حکومت | علاقہ حکومت |
ذیلی تقسیمات | شہری کمیونٹی، دیہی کمیونٹی |
انتظامی تقسیم
ترمیماکائی | آبادی (2013)[3] | رقبہ (کلومیٹر2) | مرکز |
---|---|---|---|
خان کندی | 52,310 | 25.66 | - |
عسکران علاقہ | 18,251 | 1,222 | عسکران |
ہادروت علاقہ | 13,163 | 1,877 | ہادروت |
قاشاتاغ علاقہ | 9,656 | 3,377 | لاچین |
مارتاکیرت علاقہ | 20,185 | 1,795 | آغ درہ |
مارتونی علاقہ | 23,888 | 951 | خوجاوند |
شاہومیان علاقہ1 | 3,521 | 1,830 | کلبجر |
شوشی علاقہ | 5,599 | 383 | شوشا |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Regions - Government - Government of AR"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2015
- ↑ "Results of 2005 census of the Nagorno-Karabakh Republic" (PDF)۔ 06 مارچ 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2015
- ↑ "Population of NKR provinces as of 01.01.2013"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2015