قاضی اجمل
قاضی اجمل (وفات؛ دسمبر 2021ء) پشاور سے تعلق رکھنے والے پائلٹ تھے۔ وہ ایک بین الاقوامی فلائنگ انسٹرکٹر تھے اور سعودی شاہی خاندان کے ساتھ خدمات انجام دینے کے علاوہ مختلف بین الاقوامی اداروں میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اجمل جدہ فلائنگ کلب سے بھی وابستہ رہے تھے اور انھیں کل 4000 گھنٹے فلائنگ کا تجربہ تھا۔ [1]
قاضی اجمل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | نومبر2021ء آواران |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | پائلٹ |
درستی - ترمیم |
ان کا خاندان بھی طویل عرصے سے پاکستان میں پرواز کی دنیا سے وابستہ ہے۔ اجمل کے والد قاضی سجاد خود ایک تجربہ کار انجینئر اور پائلٹ ہیں۔ [2] [3]
اجمل دسمبر 2021ء میں بلوچستان کے آواران پہاڑی سلسلے میں ذاتی جائرو کاپٹر اڑاتے ہوئے ایک پراسرار فضائی حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ [4] [5]
حوالہ جات
ترمیم
- ↑ "Body of missing pilot flying self-made aircraft recovered from Kund Malir"۔ The Nation۔ December 5, 2021
- ↑ "Pilot from Peshawar dies in Balochistan gyrocopter crash"۔ www.thenews.com.pk
- ↑ "پائلٹ قاضی اجمل کے اہل خانہ کا حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ"۔ Independent Urdu۔ December 5, 2021
- ↑ The Newspaper's Staff Correspondent (December 6, 2021)۔ "Missing pilot's body found in Kund Malir"۔ DAWN.COM
- ↑ "Missing pilot's body found three days after his gyrocopter crashed in Balochistan"۔ www.geo.tv