قانونی شہر
قانونی شہر (Statutory city) سے مراد ایسا شہر ہے جسے ازروئے قانون یا آئینی طور پر خاص حیثیت حاصل ہو۔ تاہم مختلف ممالک میں اس کی تعریف یکساں نہیں۔
- قانونی شہر (آسٹریا)، آسٹریائی بلدیہ جو ایک ضلعی انتظامی اتھارٹی کے طور کا کر رہی ہے
- قانونی شہر (چیک جمہوریہ)، خصوصی مراعات کے ساتھ ایک چیک شہر
- قانونی شہر (مینیسوٹا)، ایک مینیسوٹا شہر جس پر ریاستی قوانین لاگو نہیں
- قانونی شہر (جرمنی)، ایک جرمن شہر جو ایک ضلعی انتظامی اتھارٹی کے طور پر کا کر رہا ہے
- قانونی شہر (پولینڈ)، ایک پولش شہر بطور ایک کاؤنٹی