قانون مستقل تناسب
تناسب کسی شے میں ایٹموں کی قسم اور تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔
سترھویں صدی میں ایک فرانسیسی سائنسدان جوزف پروسٹ (Joseph Proust) نے کیمیائی کمپاؤنڈز کی ترکیب کا مطالعہ کیا اور قانون مستقل تناسب پیش کیا۔
اس قانون کے مطابق " کسی کمپاؤنڈ کی ترکیب ہمیشہ یکساں ہوتی ہے چاہے اسے کسی طریقہ سے بھی بنایا یا حاصل کیا جائے۔