قبائل سے سے مراد لوگوں کا ایسا گروه ہے جو کسی ریاست کے اندر رہتے ہوئے بھی ایک الگ انداز زندگی گزارتے ہو۔ ان کے ان کے اپنے قوانین و روایات ہوتی ہیں۔ وہ اپنے مخصوس علاقے کے اندر رہتے ہوئے ریاست کے کسی بھی قانون کے پابند نہیں ہوتے ۔ دنیا بھر قبائل کے تعداد لگ بھگ 150 ملین ہیں جو کو دنیا بھر کے آبادی کی 40 فیصد ہیں۔ اور لگ بھگ تمام قبائل اپنے ریاستوں کے اندر رہتے ہوئے بھی آزاد ہے سوائے بعض قبائل کے جو عمومی طور پر ریاست کے قوانین کی پاسداری کرتے ہیں ۔