قبرص میں موٹروے اور شاہراہیں

یہ قبرص میں موٹروے اور شاہراہوں (انگریزی: Roads and motorways in Cyprus) کی ایک فہرست ہے۔

قبرص میں موٹروے

قبرص موٹروے کی فہرست

ترمیم
 
اے 1 موٹروے (قبرص)
 
Cyprus Motorway Map
موٹروے لوگو منسلک شہر حالت سال تکمیل خصوصیات
 
اے 1 highway logo
اے 1 نیکوسیا-لیماسول مکمل 1984 قبرص میں پہلا موٹروے، 5,200میٹر ہنگامی رن وے
 
اے 2 highway logo
اے 2 نیکوسیا - لارناکا مکمل 1991 قبرص میں پہلا جدید موٹروے، قبرص میں پہلا موٹروے انٹرچینج
 
اے 3 highway logo
اے 3 لارناکا ایئرپورٹ - آئیا ناپا مکمل 2002 قبرص میں پہلا بیلٹ وے
 
اے 4 highway logo
اے 4 لارناکا - لارناکا ایئرپورٹ مکمل 1986 غیر موٹروے حیثیت دی گئی
 
اے 5 highway logo
اے 5 لارناکا - لماسول مکمل 1996 5,000 میٹر ایمرجنسی رن وے
 
اے 6 highway logo
اے 6 لیماسول - پافوس مکمل 2006 950 میٹر سرنگ، 110 میٹر طویل پُل، دنیا میں 300 میں سے ایک
 
اے 7 highway logo
اے 7 پافوس - پولس حتمی پلان - 3 سرنگیں
 
اے 8 highway logo
اے 8 Limassol – Saittas ابتدائی ڈیزائن نا قابل اطلاق
 
اے 9 highway logo
اے 9 Nicosia – Astromeritis جزوی طور پر زیرتعمیر 2014 قبرص میں پہلا شہری موٹروے
 
اے 22 highway logo
Nicosia 3rd Ring road حتمی منصوبے 2017 2 میتر طویل زیر زمین لاکاتامیا کے اندر

حوالہ جات

ترمیم