پُل
ایک ڈھانچہ جو درمیان میں رکاوٹ کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتا تھا۔
پُل ایک ایسی تعمیر ہے جو آمدورفت میں رکاوٹ بننے والی کسی چیز جیسے کہ دریا، گھاٹی، سڑک یا سمندر وغیرہ کو پار کرنے کے لیے بنائی جاتی ہے تاکہ آمدورفت میں آسانی پیدا کی جاسکے۔



نگار خانہ
ترمیمویکی ذخائر پر پُل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |