اے 1 موٹروے (قبرص)
اے 1 موٹر وے (انگریزی: A1 motorway) (یونانی: δρόμος Λευκωσίας–Λεμεσού; ترکی: Lefkoşa–Limasol yolu) جسے عام طور پر نیکوسیا-لیماسول ہائی وے بھی کہا جاتا ہے قبرص کی پہلی اور طویل ترین موٹروے ہے۔ اس کی لمبائی 73 کلومیٹر ہے۔ یہ دار الحکومت نیکوسیا (جو انتظامی اور مالیاتی مرکز ہے) کو لیماسول بندرگاہ شہر (دوسرا بڑا شہر) سے ملاتی ہے۔
اے 1 موٹروے | ||||
---|---|---|---|---|
نیکوسیا-لیماسول Αυτοκινητόδρομος Λευκωσίας–Λεμεσού | ||||
اے 1 موٹروے نقشہ | ||||
Route information | ||||
Length | 73 کلومیٹر (45 میل) | |||
Major junctions | ||||
From | "کالی سپیرا" ٹریفک لائٹس، ستوولوس | |||
پیرا خوریو انٹرچینج لارناکا براستہ اے 2 کوفینو انٹرچینج لارناکا براستہ اے 5 پولیمیدیا اور ٹروڈوس جنکشن تا سلسلہ کوہ ٹروڈوس براستہ بی 8 | ||||
To | پولیمیدیا اور ٹروڈوس جنکشن، لیماسول | |||
Location | ||||
Country | قبرص | |||
Regions | ضلع نیکوسیا، ضلع لارناکا، ضلع لیماسول | |||
Highway system | ||||
|