قبضہ وال سٹریٹ
قبضہ دیوار گلی نیو یارک میں 2011ء میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کا نام ہے جو نیویارک کے مالی ضلع وال سٹریٹ کے قریب زوکوٹی پارک میں مظاہرین کے عارضی قیام سے شروع ہوا۔ اس کا اہتمام اقتصادی نابرابری، بے روزگاری، لالچ اور بدعنوانی اور شرکہ کے اثر رسوخ، خاص طور پر مالیاتی خدمات کے حکومت پر، کے خلاف احتجاج کے طور پر کیا گیا۔ مظاہرین کا نعرہ تھا کہ "ہم 99% ہیں" جس کا مطلب امریکا میں 1% دولتمندوں اور باقی نفوس میں بڑھتی ہوئی اقتصادی ناہمواری ہے۔ یہ مظاہرے نقل ہو کر امریکا اور دنیا کے کئی بڑے شہروں میں پھیل گئے۔ پہلے پہل انتظامیہ نے ان کو چلنے دیا مگر پھر پاسبان نے ایف بی آئی کے ساتھ مل کر کارروائی کر کے پارک خالی کروا لیے اور مظاہرے کی جان ختم ہو گئی۔ پاسبان نے مظاہریں پر تشدد بھی کیا۔[4]
Occupy Wall Street | |
---|---|
بسلسلہ the Occupy movement | |
تاریخ | 17 ستمبر 2011ء (4799 days) | – ongoing
مقام | |
وجہ | Wealth inequality, Corporate influence of government, Populism, (in support of) Social Democracy, inter alia. |
طریقہ کار | |
صورتحال | Ongoing with "occupy" movements having formed in other cities. See: List of Occupy movement protest locations. |
تعداد | |
Zuccotti Park
Other activity in NYC: |
- ↑ "Hundreds of Occupy Wall Street protesters arrested"۔ BBC News۔ October 2, 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 2, 2011
- ↑ Adam Gabbatt (October 6, 2011)۔ "Occupy Wall Street: protests and reaction Thursday 6 October"۔ Guardian۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 7, 2011
- ↑ “Wall Street protests span continents, arrests climb“, Crain's New York Business, October 17, 2011.
- ↑ "Police pepper-spray protesting students in 'chilling' video"۔ ٹورانٹو اسٹار۔ 19 نومبر 2011ء۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2011