قبیلہ جرہم
قبیلہ جرہم عرب کے مشہور اور بڑے قبائل میں سے ایک ہے۔ قبیلہ کے مورث اعلیٰ کا نام جرح تھا جس کا مختلف املا کتب تاریخ میں ملتا ہے۔ اسے جرح، سرح، شرح، زھران بھی لکھا جاتا رہا ہے۔[1] جرہم کا نسب یہ ہے جرهم بن عامر بن سبأ بن يقطن بن عابر بن شالخ بن أرفخشد بن سام بن نوح ہے جرہم کا نام ہذرم تھا [2] یہ قبیلہ مکہ کا متولی تھا سب سے پہلا شخص جو متولی ہوا اس کا نام مضاض تھا اس کے بعد جو اس کی اولاد سے بڑا ہوتا اس کا متولی بن جاتا [3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ سر سید احمد خان، مقالات سر سید، مرتبہ محمد اسماعیل پانی پتی، جلد 11، صفحہ 81، جون 1992ء، مجلس ترقی ادب، لاہور۔
- ↑ طبقات ابن سعد جلد 1 ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان
- ↑ تاریخ طبری جلد 2 - ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان