قدح ایسا برتن جس سے دو آدمی سیر ہو جائیں اس کی جمع اقداح ہے

فقہی اصطلاح

ترمیم

فقہی اصطلاح میں قدح صاع کا جزء ہے اور دو قدح ایک صاع کے برابر ہوتے ہیں اور پانچ مد کے مساوی ہے

قدح حدیث میں

ترمیم

ام المومنین عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ انھوں نے فرمایا میں اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دونوں ایک ہی برتن (قدح) سے، جس کو فرق کہا جاتا تھا، غسل کرتے تھے۔[1]

شرعی احکام

ترمیم

قدح کے وہی احکام ہیں جو صاع کے ہیں بعض فقہا اس کا تذکرہ نصابوں کے تعیین میں کرتے ہیں جیسے شربینی کھیتی کے نصاب میں لکھا ہے سبکی کے قول کے مطابق 560 قدح ہے اور قمولی کے مطابق 600 قدح ہے صاع تقریباً دو قدح کا ہوتا ہے [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 251
  2. موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 322، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا