قدرتی گیس یا قدرتی فارغہ (Natural gas) ایک قدرتی ہائیڈروکاربن گیس ہے جس کے آمیزے میں بنیادی طور پر میتھین شامل ہے، لیکن عام طور پر مختلف مقدار دیگر اعلی الکین اور بعض اوقات کاربن ڈائی آکسائڈ کی ایک قلیل مقدار، نائٹروجن، ہائیڈروجن سلفائڈ اور ہیلیم بھی شامل ہوتی ہیں۔[2]

قدرتی گیس کی عالمی تجارت، 2013ء۔ اعداد فی سال بلین کیوبک میٹر میں ہیں۔ [1]
قدرتی گیس کی پیداوار بلحاظ ممالک کیوبک میٹر فی سال میں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The World Factbook"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2015 
  2. "composition of natural gas"۔ Naturalgas.org۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2012 

بیرونی روابط

ترمیم