قدیم دنیا
قدیم دنیا (Old World) سے مراد افریقہ یوریشیا ہے یعنی افریقا،یورپ اور ایشیا تینوں کو مجموعی طور پر قدیم دنیا کہا جاتا ہے۔ اس خطے کو اس لیے قدیم دنیا کہا جاتا ہے کیونکہ یہیں تین براعظم ہی ہیں جہاں ہزاروں سالوں سے انسان آبا ہیں،یہیں وہ خطہ ہے جس نے بڑے بڑے تہذیبوں (جیسے ویدک تہذیب،وادئ سندھ کی تہذیب،وغیرہ) کو جنم دیا۔