قدیم شہر (باکو)
قدیم شہر ((آذربائیجانی: İçərişəhər))[1] آذربائیجان کے دار الحکومت باکو تاریخی اصل شہر ہے۔ دسمبر 2000ء میں یونیسکو نے قدیم شہر مع شروان شاہان محل اور قلعہ دوشیزہ کو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کر لیا۔
UNESCO World Heritage Site | |
---|---|
اہلیت | ثقافتی: iv |
حوالہ | 958 |
کندہ کاری | 2000 (24th دور) |
خطرے کی زد میں | 2003-2009 |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر Old City (Baku) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |