قلعہ دوشیزہ
پرانا شہر، باکو، آذربائیجان میں 12 ویں صدی کی یادگار
قلعہ دوشیزہ (انگریزی: Maiden Tower; (آذربائیجانی: Qız Qalası)) قدیم شہر باکو، آذربائیجان میں واقع ہے۔ یہ چوتھی-پانچویں صدی ق م میں تعمیر کیا گیا۔[1][2] اسے 2001ء میں یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کیا گیا۔
Qız Qalası | |
قلعہ دوشیزہ | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Baku, Azerbaijan" does not exist۔ | |
مقام | قدیم شہر، باکو، آذربائیجان |
---|---|
قسم | برج |
اونچائی | 29.5 میٹر (97 فٹ) |
تاریخ تکمیل | بارہویں صدی |
سرکاری نام: قدیم شہر باکو مع شروان شاہان محل اور قلعہ دوشیزہ | |
قسم: | ثقافتی |
معیار اصول: | iv |
نامزد: | 2000 (چوبیسواں اجلاس) |
رقم حوالہ: | 958 |
ریاستی: | آذربائیجان |
علاقہ: | یورپ اور شمالی امریکا |
خطرے سے دوچار: | 2003–2009 |
تاریخ
ترمیمنام کے لیے وضاحتوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے، جن میں سے سب سے اہم ایک دوشیزہ (باکو کے خان کی بیٹی کہا جاتا ہے [3]) کی کہانی ہے جس نے مینار سے کود کر اپنی جان دے دی تھی۔[4] بعض ذرائع اسے بیٹی کی بجائے بادشاہ بہن بتاتے ہیں جو اپنے بھائی کی قید میں تھی۔ قید کی بدنامی سے بچنے کے لیے اس نے مینار سے کود کر موت کو گلے لگا لیا۔ نام کی ایک اور وضاحت یہ ہے کہ در حقیقت اسے کبھی طاقت (لہذا 'بکارت' کے لیے ایک مجازی حوالہ) سے فتح نہیں کیا جا سکا۔ جبکہ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ صرف پہرے کا مینار تھا جس میں دور تک دیکھا جا سکتا تھا۔
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ D.A.Akhundov, On the origins, purposes and dating of the Baku tower-temple (qiz qalasi), in Russian, Baku, 1974, pp18-19,O proiskhozhdenii, naznachenii i datirovke Bakinskogo Bashennogo khrama (Qiz qalasi), in Russian, Baku, 1974, pp.18-19
- ↑ Sara Ashurbeyli, New evidences on the history of Baku and the Maiden Tower, in Azerbaijani, Journal of Arts, N2 (14), Azerneshr publishing house, 1972, Ашурбейли С. Б. Новые изыскания по истории Баку и Девичьей башни. Гобустан. Альманах искусств №2(14). Азернешр, 1972 (на азерб. языке)
- ↑ A. Henry Savage Landor (2009)۔ Across Coveted Lands, Volume 1۔ BiblioBazaar, LLC۔ صفحہ: 23۔ ISBN 1-113-61040-9۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2017
- ↑ James Dodds Henry (1905)۔ Baku: An Eventful History۔ A. Constable & Co., ltd.۔ صفحہ: 11
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر قلعہ دوشیزہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |