قدیم فریسی زبان
قدیم فریسی زبان (انگریزی: Old Frisian) مغربی جرمن زبان کی ایک شاخ ہے جو 8ویں اور 16ویں صدی کے دوران میں بحیرہ شمال میں دریائے رائن اور دریائے ویزر کے درمیانی علاقہ میں بولی جاتی تھی۔ اس کے علاوہ جنوبی جوٹ لینڈ (موجودہ فریسلانت) کے لوگ بھی قدیم فریسی زبان بولتے تھے مگر عہد وسطی کا یہاں کوئی متن دستیاب نہیں ہو سکا ہے۔
قدیم فریسی زبان | |
---|---|
علاقہ | نیدرلینڈز، جرمنی، جنوبی ڈنمارک علاقہ |
دور | 8ویں تا 16ویں صدی |
ہند۔یورپی
| |
Anglo–Frisian runes لاطینی رسم الخط | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | ofs |
ofs | |
گلوٹولاگ | oldf1241 [1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، مدیران (2017ء)۔ "Old Frisian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
{{حوالہ کتاب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف|chapterurl=
|chapterurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الفصل=
(معاونت)