قدیم مسیحی (انگریزی: Old Christian) ((ہسپانوی: cristiano viejo)‏، (پرتگالی: cristão-velho)‏، (کاتالان: cristià vell)‏) جزیرہ نما آئبیریا میں پندرہویں صدی کے آخر اور سولہویں صدی کے اوائل سے پرتگالی اور ہسپانوی لوگوں کی خون کی صفائی کی تصدیق کرنے کے لیے ایک سماجی اور قانون کے لحاظ سے مؤثر زمرہ تھا۔ بنیادی طور پر جزوی یا مکمل یہودی یا مسلمانان اندلس (مور) نسل کے افراد جنھوں نے مسیحیت اختیار کی اور ان کی اولادوں کو نئے مسیحی کے طور پر درجہ بندی کیا گیا تھا [1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Norman Roth (2002)۔ Conversos, Inquisition, and the Expulsion of the Jews From Spain۔ University of Wisconsin Press۔ صفحہ: 230۔ ISBN 978-0-299-14234-6