قدیم مصری مذہب (Ancient Egyptian religion) اضام پرستی اور مشرکانہ عقائد اور رسومات پر مبنی ایک پیچیدہ مذہب تھا۔۔

دیوتا اوزیریس، آنوبیس اور حورس، بائیں سے دائیں جانب

مختلف اوقات میں بعض معبودوں کو دوسروں معبودوں پر فوقیت دی گئی، جن میں سورج دیوتا رع، خالق دیوتا آمون اور دیوی ماں ایزیس شامل ہیں۔

قدیم مصری معبود ترمیم