قدیم کلیسیائے مشرق
قدیم کلیسیائے مشرق (سریانی: ܥܕܬܐ ܥܬܝܩܬܐ ܕܡܕܢܚܐ, عربی: كنيسة المشرق القديمة) ایک مشرقی مسیحیت فرقہ کا کلیسیا جس کی بنیاد توما درمو نے سنہ 1968ء میں رکھی۔
[[file:|25px|alt=]] قدیم کلیسیائے مشرق | |
---|---|
سریانی: ܥܕܬܐ ܥܬܝܩܬܐ ܕܡܕܢܚܐ | |
زمرہ بندی | مشرقی مسیحیت |
تشریق | سریانی مسیحیت |
اسقف اعلیٰ | کیتھولکوس-پیٹری آرک ادی دوم جیورجیس |
علاقہ | عراق، سوریہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ریاستہائے امریکا متحدہ، کینیڈا، سویڈن، جرمنی، متحدہ ریاست، ڈنمارک |
زبان | سریانی |
صدر دفاتر | بغداد، عراق |
بانی | توما درمو |
ابتدا | 1968ء |
الگ از | مشرقی آشوری کلیسیا |
اراکین | 100,000 |
باضابطہ ویب سائٹ | http://www.stzaiacathedral.org.au |