قدیم گرمائی محل
قدیم گرمائی محل (انگریزی: Old Summer Palace) (روایتی چینی: 圓明園; آسان چینی: 圆明园; پینین: Yuánmíng Yuán; یعنی: "کامل روشنی کے باغات") موجودہ ضلع ہایدیان، بیجنگ، چین میں محلات اور باغات کا ایک کمپلیکس تھا۔ یہ بیجنگ کے سابق شاہی شہر کی دیواروں کے شمال مغرب میں 8 کلومیٹر (5.0 میل) کے فصلے پر واقع ہے۔
قدیم گرمائی محل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
[[file:|frameless]] | |||||||
سادہ چینی | 圆明园 | ||||||
روایتی چینی | 圓明園 | ||||||
لغوی معنی | Gardens of Perfect Brightness | ||||||
| |||||||
Imperial Gardens | |||||||
سادہ چینی | 御园 | ||||||
روایتی چینی | 御園 | ||||||
|