قرض
قرض ایک واجب ہے جو ایک فریق ( مقروض ) کے ذمہ ہوتا ہے کسی دوسرے فریق (قرض خواہ) کو ادا کرنے کا؛ عموماً یہ ان اثاثوں پر مشتمل ہوتا ہے جو قرض خواہ نے مقروض کو عطا کیے ہوتے ہیں، مگر اس اصطلاح کو محاورۃً ایسے اخلاقی واجبات اور تفاعل کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جن کی کوئی اقتصادی قدر نہیں ہوتی۔