قرطبہ یونیورسٹی (Qurtuba University) جو 2001ء میں قائم ہوئی اور اس کے دو کیمپس ہیں۔ ایک ڈیرہ اسماعیل خان جبکہ دوسرا پشاور میں واقع ہے۔[1]

قرطبہ یونیورسٹی
Qurtuba University
قرطبہ یونیورسٹی
قسمجی
قیام2001
بانیپروفیسر عبد العزیز خان نیازی (مرحوم)
وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر حامد اللہ خان
مقامڈیرہ اسماعیل خان و پشاور، ، پاکستانپاکستان کا پرچم
کیمپسڈیرہ اسماعیل خان و پشاور
ویب سائٹwww.qurtuba.edu.pk

حوالہ جات ترمیم

  1. "newuniversitylist.com"۔ 12 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2017 

بیرونی روابط ترمیم