قرنہ
قرنہ (عربی میں القرنة ) عراق کا ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ یہ دنیا کے قدیم ترین شہروں میں شامل ہے۔ یہ حضرت آدم علیہ السلام، حضرت نوح علیہ السلام، حضرت ابراھیم علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کے وطن کے طور پر مشہور ہے۔ اس شہر کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ تین شہروں ( بصرہ، عمارہ اور ناصریہ ) سے یکساں فاصلہ پر ہے۔
قرنہ | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | عراق [1] |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ بصرہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 31°00′57″N 47°25′50″E / 31.01583°N 47.43056°E |
بلندی | 4 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 286.073 |
مزید معلومات | |
اوقات | گرینچ معیاری وقت |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 98993 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ قرنہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2024ء
- ^ ا ب Maps, Weather, and Airports for Al Qurnah, Iraq