قرون وسطی کے اناطولیہ کی لکڑی کی ہائپو اسٹائل مساجد
قرون وسطی کے اناطولیہ کی لکڑی کی ہائپو اسٹائل مساجد (انگریزی: Wooden Hypostyle Mosques of Medieval Anatolia) اناطولیہ میں پانچ سلجوق مساجد پر مشتمل ایک یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ ہے جو تیرہویں صدی کے آخر اور چودہویں صدی کے وسط کی ہے۔
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ | |
---|---|
Interior of Afyon Grand Mosque | |
مقام | ترکیہ |
شامل | |
حوالہ | 1694 |
کندہ کاری | 2023 (47 اجلاس) |
علاقہ | 0.61 ha (1.5 acre) |
بفر زون | 36.66 ha (90.6 acre) |