قريبہ كبرى بنت ابی اميہ
قريبہ كبرى بنت ابی اميہ، ایک صحابیہ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پھوپھی کی بیٹی اور سالی یعنی ام المومنین ام سلمہ کی بہن تھیں اور ان دونوں کی والدہ عاتکہ بنت عبد المطلب ہیں۔
نسب
ترمیمقریبہ الکبری، ابی امیہ بن مغیرہ بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم[1]کی بیٹی ہیں اور ان کی والدہ عاتکہ ہیں، جو عبدالمطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی کی بیٹی اور رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پھوپھی تھیں۔[2]
شادی و اولاد
ترمیمآپ نے زمعہ بن اسود بن مطلب سے شادی کی اور اس سے عبد اللہ، وہب، یزید اور حارث پیدا ہوئے۔[3] پھر طلحہ بن عبید اللہ سے شادی کی اور ایک بیٹی مریم بنت طلحہ کو جنم دیا۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الطبقات الكبير، لابن سعد، جـ6/ص 518، ترجمة عبد الله بن زَمْعَة. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sahaba.rasoolona.com (Error: unknown archive URL)
- ↑ الطبقات الكبير، لابن سعد، جـ10/ص 43، ترجمة عَاتِكَة بنت عبد المطّلب. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sahaba.rasoolona.com (Error: unknown archive URL)
- ↑ أنساب الأشراف، للبلاذري، جـ1، صـ 432. آرکائیو شدہ 2020-12-27 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ المستدرك على الصحيح، جـ3، صـ419. آرکائیو شدہ 2020-12-27 بذریعہ وے بیک مشین