قسط ایک پیمانہ جس میں آدھا صاع سما سکتا ہے
ام المومنین عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ انھوں نے فرمایا میں اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دونوں ایک ہی برتن (قدح) سے، جس کو فرق کہا جاتا تھا، غسل کرتے تھے۔[1]
اس حدیث میں بیان فرق 6 قسط کا ہے اور ایک قسط آدھے صاع کا ہوتاہے[2]
- ↑ صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 251
- ↑ موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 323، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا