قشلہ جدہ
قشلہ جدہ (انگریزی: Qishla of Jeddah) (ترکی زبان: Cidde Redif Kışlası) عثمانی فوج کی جدہ، سعودی عرب میں 1525ء میں تعمیر کیا جانے والا ایک عسکری قلعہ تھا۔ یہ قدیم شہر میں واقع ہے جسے مقامی نوجوانوں کو فوج میں بھرتی کرنے کے بنایا گیا تھا۔ قشلہ (جدید ترکی: Kışla; عربی: قشلة) کے ترکی زبان میں معنی "بیرک" کے ہیں۔