قصبہ (پیمانہ)
قصبہ گرہ دار چیز کے تعین کا پیمانہ و معیار ہے۔
لغوی معنی
ترمیمہر وہ نبات جس کے تنے میں گرہیں اور پور ہوں، قصبہ کہلاتا ہے اس کی جمع قصبات ہے۔[1]
اصطلاحی معنی
ترمیماس کی لمبائی چھ ذراع کے برابر ہے یہی صحیح ہے اور بعض ہر 10 ذراع کو ایک قصبہ کہتے ہیں دس قصبہ کو ایک اشل کہتے ہیں
پیمائش
ترمیمقصبہ جریب کا جزو ہے 10×10 قصبات ایک جریب ہوتا ہے۔
شرعی استعمال
ترمیمفقہا کے ہاں قصبہ جریب کا جزو ہے اور ذراع سے دو چند ہے اور اسی کو ذراع کا معیار قرار دیتے ہیں[2]