قصر اشبیلیہ (ہسپانوی: Reales Alcázares de Sevilla، ہسپانوی تلفظ: [alˈkaθar]) ہسپانیہ کے شہر اشبیلیہ میں ایک شاہی محل ہے جو اصل میں ایک مورو قلعہ تھا۔ یہ یورپ کا قدیم ترین شاہی محل ہے۔ 1987ء میں اسے اور کلیسا اشبیلیہ کو یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ کرار دیا گیا۔[1]

اشبیلیہ میں کلیسا اشبیلیہ, قصر اشبیلیہ اور الہند کی عمومی یادگاریں
UNESCO World Heritage Site

قصر اشبیلیہ
اہلیتثقافتی: i, ii, iii, vi
حوالہ383
کندہ کاری1987 (گیارھواں دور)

تاریخ

ترمیم

اسی کی تعمیر سب سے پہلے موحدین دور میں ہوئی، جبکہ بعد ازاں اس میں اضافہ ہوتا گیا۔

تصاویر

ترمیم
باغات قصر اشبیلیہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The other Europe: Cinque Terre, Bruges, Rothenburg, Edinburgh, Seville"۔ Dallas Morning News۔ 31 مئی 2009۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-01

بیرونی روابط

ترمیم