قصر (ہسپانیہ)
قصر (Alcázar) ( /ˈæl kəˌzɑːr/)[1] مورو طرز کا قلعہ یا محل ہے جو ہسپانیہ یا پرتگال میں مسلم ہسپانوی دور میں تعمیر کیے گئے۔ زیادہ تر قصور آٹھویں صدی اور پندرہویں صدی کے درمیان تعمیر کیے گئے۔
اشتقاقیات
ترمیمہسپانوی لفظ alcázar (تلفظ: [alˈkaθar]) عربی لفظ القصر سے ماخوذ ہے۔