محل
محل (Palace) ایک عظیم الشان رہائش گاہ ہے، خاص طور پر ایک شاہی رہائش گاہ یا ریاست کے سربراہ یا کسی دوسرے اعلٰی معزز عہدے دار کا گھر ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم
- ↑ American Heritage Dictionary of the English Language (ایڈیشن 4th). Boston: Houghton Mifflin Company. ISBN 0-618-08230-1.