قفلہ
قفلہ کے معنی ہیں کامل درہم
- فقہا کی اصطلاح میں مکہ مدینہ اور سر زمین حجاز متعارف درہم کا نام ہے بعض اسے درہم شرعی سے چھوٹا اور بعض بڑا کہتے ہیں
ابن عابدین نے کہا کہ بعض فقہا نے معروف درہم کا نام ہی قفلہ رکھا ہے یہ سولہ خرنوب کا ہے اور ایک خرنوب چار جو کا ہے یہ شرعی درہم سے چھ جو کم ہوتا ہے [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 332، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا