قلعہ سینٹ جارج، بھارت
قلعہ سینٹ جارج (Fort St. George) (یا تاریخی طور پر وائٹ ٹاؤن) 1644ء ہندوستان میں مدراس (موجودہ چنائی) کے ساحلی شہر کے قریب بنائے جانے والے سب سے پہلے انگریزی (بعد میں برطانوی) قلعہ کا نام ہے۔[1]
قلعہ سینٹ جارج Fort St. George | |
---|---|
حصہ تمل ناڈو | |
چنائی، تمل ناڈو، بھارت | |
قلعہ سینٹ جارج، نشست تمل ناڈو | |
قسم | قلعہ |
مقام کی معلومات | |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | 1644 |
تعمیر بدست | ایسٹ انڈیا کمپنی |
گیریزن کی معلومات | |
قابضین | تمل ناڈو قانون ساز اسمبلی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Roberts, J: "History of the World" (Penguin, 1994)