قندھار (Kandahar) (پشتو: کندھار) / (فارسی: قندهار) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے، جو ملک کے جنوبی حصے میں پاکستان کے ساتھ واقع ہے۔


پشتو: کندهار ولايت
دری: ولایت قندهار
صوبہ
سرکاری نام
وادی دریا ئے ارغنداب
وادی دریا ئے ارغنداب
افغانستان کے نقشہ پر صوبہ قندھار
افغانستان کے نقشہ پر صوبہ قندھار
ملک افغانستان
قائم ازسکندر اعظم
دار الحکومتقندھار
حکومت
 • گورنرToryalai Wesa
رقبہ
 • کل54,022 کلومیٹر2 (20,858 میل مربع)
آبادی (2012)
 • کل1,151,100
 • کثافت21/کلومیٹر2 (55/میل مربع)
منطقۂ وقتUTC+4:30
ٹیلی فون کوڈAF-KAN
اہم زبانیںپشتو
دری

حوالہ جات

ترمیم