قواعدِ زبان
اس مضمون یا قطعے کو صرف و نحو میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
لسانیات میں قواعد کسی بھی قدرتی زبان کے ڈھانچہ جاتی قوانین کو کہتے ہیں جو الفاظ، فقرے اور جملوں کی تشکیل پر قابو رکھتے ہیں۔ اس اصطلاح سے اس کا مطالعہ بھی مراد لیا جاتا ہے۔ اور اس میں صَرف، نحو، صوتیات اور معنویات وغیرہ شامل ہیں۔