قواعد کلیہ
اسلامی فقہی اصطلاح
قواعد کلیہ ایک اسلامی فقہی اصطلاح ہے، قواعد کلیہ وہ وہ عمومی فقہی اصول ہیں جن کو مختصر قانونی زبان میں مرتب کیا گیا ہو اور جن میں ایسے عمومی قانونی اور فقہی احکام بیان کیے گئے ہوں جو اس موضوع کے تحت آنے والے حوادث و واقعات کے بارے میں ہوں۔
پانچ قواعد
ترمیم- قاعدہ: امور مقاصد سے ہیں۔ (الأمور بمقاصدها)
- قاعدہ: یقین شک سے زائل نہیں ہوتا۔ (اليقين لا يزول بالشك)
- قاعدہ: مشقت آسانی لاتی ہے۔ (المشقة تجلب التيسير)
- قاعدہ: ضر دور کیا جائے گا۔ (الضرر يزال)
- قاعدہ: عادت کسی حکم کی بنیاد بن سکتی ہے۔ (العادة محكمة)