قوت المغتذی على جامع الترمذی
قوت المغتذی علی جامع الترمذی امام جلال الدین سیوطی (849ھ/1445ء– 911ھ/1505ء) کی مشہور تصنیف ہے جو سنن ترمذی کی شرح ہے۔
مصنف | جلال الدین سیوطی |
---|---|
زبان | عربی زبان |
موضوع | حدیث |
ناشر | جامعۃ ام القریٰ، مکہ المکرمہ، سعودی عرب |
تاریخ اشاعت | 1424ھ/ 2004ء |
صفحات | 1,261 |
مواد
ترمیمیہ نسخہ دو جلدوں میں شائع ہوا ہے، پہلی جلد میں کتاب کا مقدمہ اور مصنف کے قلمی مخطوطہ کے عکس موجود ہیں جبکہ دوسری جلد میں سنن ترمذی کی مکمل شرح موجود ہے۔
اشاعت
ترمیمقوت المغتذی علی جامع الترمذی کی جدید اشاعت مکہ مکرمہ سے جامعہ ام القریٰ، مکہ مکرمہ سے 1424ھ/ 2004ء میں ہوئی جس میں کل صفحات کی تعداد 1,261 ہے۔