قومس
قومس جسے کومس کی تعریب کہا گیا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا قریہ پہاڑوں اور کھیتوں کے درمیان سرسبزوشاداب علاقہ ہے۔
رے اور نیشاپور کے درمیان جبال کا نچلا علاقہ جس میں دامغان بسطام اور ابیار کے شہر واقع ہے۔ بعض اس میں سمنان کو بھی شامل کرتے ہیں[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ معجم البلدان ،مؤلف: شہاب الدين ابو عبد الله ياقوت بن عبد الله رومی حموی، ناشر: دار صادر بيروت