بسطام
بسطام (بکسر الباء)(فارسی: بسطام) ایک شہر ہے جو ایران میں واقع ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 7,382 افراد پر مشتمل ہے، یہ صوبہ سمنان میں واقع ہے۔[1] اس کی شہرت بایزید بسطامیمتوفی260ھ کی وجہ سے ہے جن کا مولدو مدفن یہیں ہے۔ مشہور اور تاریخی مقامات مندرجہ ذیل ہے
- آرامگاه سلطان العارفین بایزید بسطامی
- جامع مسجد بسطام
- مسجد بایزید
- صومعہ بایزید
- منار سلجوقی
بسطام | |
---|---|
شہر | |
Bayazid Shrine Complex | |
ملک | ایران |
صوبہ | صوبہ سمنان |
شہرستان | Shahrud |
بخش | Bastam District |
آبادی (2006) | |
• کل | 7,382 |
منطقۂ وقت | IRST (UTC+3:30) |
• گرما (گرمائی وقت) | IRDT (UTC+4:30) |
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر بسطام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |