سمنان صوبہ سمنان، ایرانکا ایک شہر ہے جس کے شمال میں البرز کے پہاڑوں کا سلسلہ ہے جنوب میں دشت کویر مشرق میں دامغان،اور مغرب میں گرمسار اور فیروزہ کوہ واقع ہیں،آب وہوا معتدل اور خشک ہے جاڑے میں سردی اور گرمیوں میں بہت گرمی ہوتی ہے،سمنان کی پیداوار میں کپاس دھاگا تمباکو اور اخروٹ شامل ہیں۔ اس کا مرکزی شہر مشرقی تہران سے 224 کلومیٹر دور ہے یہ تہران سے مشہد جانے والے ریلوے لائن پر واقع ہے۔ جامع مسجد سلطانی اور منارہ مسجد قابل دید مقامات ہیں[3]


سمنان
Semān
شہر
سمنان
سمنان
سمنان Semnan
مہر
عرفیت: Capital of Qomess
نعرہ: خوش آمدید; خوش امیچین
ملک ایران
صوبہصوبہ سمنان
شہرستانشہرستان سمنان
بخشCentral
قیام240عام زمانہ
انکارپوریٹڈ1926
حکومت
 • قسمبلدیہ
 • میئرKazem Sharbatdar[1]
بلندی1,130 میل (3,707 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل153,680
 2011 کی مردم شماری سے آبادی ڈیٹا[2]
منطقۂ وقتایران معیاری وقت (UTC+3:30)
 • گرما (گرمائی وقت)ایران معیاری وقت (UTC+4:30)
ٹیلی فون کوڈ+98 231
اہم زبانیںفارسی زبان, سمنانی
ویب سائٹhttp://www.semnan.ir
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. سكان هدایت شهرداری سمنان رسماً به دكتر شربتدار سپرده شد
  2. [1]
  3. شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1111،مشتاق بک کارنرلاہور