قومی بحری پرچم (Ensign) ایک قومی پرچم ہے جسے قومیت کی نشان دہی کے لیے بحری جہازوں اور کشتیوں پر لہرایا جاتا ہے۔ ان پرچموں کو عام طور پر جہاز کے پچھلے حصے پر لگایا جاتا ہے۔ بحریہ پرچم جو جنگی جہازوں پر استعمال ہوتے ہیں شہری قومی بحری پرچموں (تجارتی بحری جہاز، تفریحی کشتیوں) سے مختلف ہو سکتے ہیں۔

نیوزی لینڈ کے بحری جہاز پر قومی بحری پرچم

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

ماخذ

ترمیم
  • Znamierowskifirst= Alfred (2002publisher = Hermes Houselocation = London)۔ The world encyclopedia of flags : The definitive guide to international flags, banners, standards and ensigns۔ ISBN:1-84309-042-2 {{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في: |year= (معاونت)