قومی سائنس اکادمی یوکرین
قومی سائنس اکادمی یوکرین (یوکرینی: Національна академія наук України, Natsional’na akademiya nauk Ukrayiny, abbr: NAN Ukraine)، (انگریزی: National Academy of Sciences of Ukraine) یوکرین کا حکومتی ملیکت میں اعلیٰ ترین تحقیق کاخود مختار ادارہ ہے۔[1]
ہیڈکوارٹر | کیف, یوکرین |
---|---|
نقاط | 50°26′41.59″N 30°30′45.07″E / 50.4448861°N 30.5125194°E |
چیئرمین | بورس پیٹن |
ویب سائٹ | www.nas.gov.ua |
اکادمی کے نام
ترمیم- یوکرینی اکادمی برائے سائنسز (1918ء - 1921ء)
- کل یوکرین اکادمی برائے سائنسز (1921ء - 1936ء)
- اکادمی برائے سائنسز سوویت یرکرین (1936ء - 1991ء)
- اکادمی برائے سائنسز یوکرین( 1991ء - 1993ء)
- قومی اکادمی برائے سائنسز یوکرین( 1994ء سے تاحال)
تاریخ
ترمیمقومی سائنس اکادمی یوکرین 27 نومبر 1918ء کو کیف، یوکرین میں قائم ہوا۔[1]