27 نومبر
25 نومبر | 26 نومبر | 27 نومبر | 28 نومبر | 29 نومبر |
واقعات
ترمیم- 1965ء - ویتنام جنگ:پنٹاگون نے امریکی صدر لنڈن جانسن کو بتایا کہ ویتنام میں کامیابی کے لیے فوج کی تعداد ایک لاکھ بیس ہزار سے بڑھا کر چار لاکھ کرنی پڑے گی [1]
- 1964ء - بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے امریکا اور سوویت یونین سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات بند کرنے اور انسداد جوہری ہتھیاروں کی مہم کا آغاز کرنے کی اپیل کی [1]
- 1582ء - برطانوی شاعر اور ڈراما نگارولیم شیکسپیئر نے اینی ہیتھوے سے شادی کی [1]
ولادت
ترمیم- 1857ء - چارلس سکوٹ شرنگ ٹن، انگریز بیکٹریولوجسٹ اور پیتھالوجسٹ
- 1903ء - لارز اونسگر، نارویجن نژاد امریکی کیمسٹ اور ماہر طبیعیات
- 1907ء - ہری ونش بچن، بھارتی شاعر اور مصنف
- 1940ء - بروس لی، امریکی، چینی اداکار، مارشل آرٹسٹ
- 1952ء - بپی لہری، بھارتی گلوکار گیتکار اور پروڈیوسر
- 1870ء - زاہد سہروردی، ہندوستانی بنگالی قانون دان
- 1927ء - سلیم احمد، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف شاعر، نقاد، ڈراما نویس اور کالم نگار تھے۔
- 1892ء - عزیز الحق، بنگالی وکیل، مصنف اور سماجی کارکن تھے۔
وفات
ترمیم- 1754ء - ابراہم ڈی موافر، فرانسیسی انگریز ریاضی داں
- 1852ء - ایڈا لولیس، انگریز ماہر ریاضی اور کمپیوٹر سائنس دان
- 1937ء - یگیشے چارینتس ( آرمینیائی شاعر)
- 1953ء - یوجین اونیل، امریکی ڈراما نگار
- 1956ء - مولانا ظفر علی خان پاکستانی صحافی، بابائے صحافت
- 2008ء - وی پی سنگھ، بھارتی وکیل اور سیاست دان، وزیراعظم بھارت
- 2014ء - فلپ ہیوز، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 2011ء - استاد سلطان خان، بھارتی سارنگی نواز اور گلوکار ہیں.
- 1553ء - شہزادہ جہانگیر، سلطنت عثمانیہ کے دسویں سلطان سلیمان اعظم اور خرم سلطان کا چھوٹا بیٹا تھا۔
- 1972ء - علامہ تمنا عمادی، شاعر، مترجم، سوانح نگار تھے۔
- 835ء - محمد تقی، علی رضا کے فرزند اور اہلِ تشیع کے نویں امام ہیں.
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو