قومی شاہراہ 105 (National Highway 105 / N-105) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو پاکستان کے صوبہ سندھ میں لاڑکانہ سے نوڈیرو تک جاتی ہے۔ اس کی لمبائی 61 کلومیٹر ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[2]

این-105
Larkana–Lakhi Highway
Route information
Length61 کلومیٹر (38 میل)
Major junctions
شمالی endLakhi
جنوبی endLarkana
Location
Countryپاکستان
Highway system

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 
  2. "N-90 (Kwazakhela–Besham)"۔ National Highway Authority۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 

بیرونی روابط

ترمیم