قومی شاہراہ 120

پاکستان میں ایک شاہراہ

قومی شاہراہ 120 (National Highway 120 / N-120) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو پاکستان کے صوبہ سندھ میں حیدرآباد سے براستہ میرپور خاص اور عمرکوٹ کھوکھراپار تک جاتی ہے۔ اس کی لمبائی 220 کلومیٹر ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[2]

این-120
Hyderabad – Khokhrapar Highway
Route information
Length220 کلومیٹر (140 میل)
Major junctions
شمالی endKhokhrapar
جنوبی endHyderabad
Location
Countryپاکستان
Highway system

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 
  2. "N-90 (Kwazakhela–Besham)"۔ National Highway Authority۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 

بیرونی روابط

ترمیم