قومی شاہراہ 155
قومی شاہراہ 155 (National Highway 155 / N-155) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو پاکستان کے صوبہ سندھ میں موئن جو دڑو سے لاڑکانہ تک جاتی ہے۔ اس کی لمبائی 28 کلومیٹر ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[2]
این-155 | |
---|---|
Larkana - Moenjo Daro Highway | |
Route information | |
Length | 28 کلومیٹر (17 میل) |
Major junctions | |
شمالی end | لاڑکانہ |
جنوبی end | موئن جو دڑو |
Location | |
Country | پاکستان |
Highway system | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 2018-12-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-08
- ↑ "N-90 (Kwazakhela–Besham)"۔ National Highway Authority۔ 2019-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-08
بیرونی روابط
ترمیم- National Highway Authorityآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nha.gov.pk (Error: unknown archive URL)